وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کا مغل پورہ میں 3 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس، آئی جی سے رپورٹ طلب،ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم
وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کا مغل پورہ میں 3 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس، آئی جی سے رپورٹ طلب،ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم
لاہور6 ستمبر: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے مغل پورہ میں 3 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے ہدایت کی کہ ملزمان کی جلد گرفتاری کو یقینی بنایا جائے اور مقتولین کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔